kohsar adart

بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب منسوخ،وجہ کیا بنی ؟

بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب منسوخ،وجہ کیا بنی ؟

بھارت کی جانب سے تفصیلات سامنے آنے کے بعد اچانک ہی آئی سی سی ورلڈ کپ2023 کی افتتاحی تقریب منسوخ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب منسوخ،وجہ کیا بنی ؟
بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب منسوخ،وجہ کیا بنی ؟

بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز5 اکتوبر کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہوگا،

دونوں جانباز ٹیمیں احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کا سامنا کریں گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق افتتاحی تقریب مبینہ طور پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے منسوخ کی ہے، تاہم تقریب منسوخ کرنے کی وجہ سامنے نہ آسکی۔

یہ بھی پڑھیں  ورلڈکپ سے مقبوضہ کشمیر کے تیارکردہ بیٹس کی مانگ بڑھ گئی

بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے آئی سی سی کو بھی فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔

ذی نیوز کے مطابق بی سی سی آئی بھارت اور پاکستان کے درمیان 14 اکتوبر کو ہونے والے اس بلاک بسٹر مقابلے سے پہلے احمد آباد میں ایک تقریب منعقد کرنے پر غور کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  موجودہ اور 92ورلڈ کپ کی چیمپئن ٹیم میں حیران کن مماثلت

اس سے قبل جاری کی جانے والی تفصیلات کے مطابق شاندار افتتاحی تقریب کا آغاز 4 اکتوبرکو

بھارت میں مقامی وقت کے مطابق شام 6:30 بجے ہونا تھا

جس میں معروف بالی ووڈ اداکاروں اور گلوکاروں نے شرکت کرنی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More