بھارتی حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تصاویر

بھارتی حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تصاویر

احمد پور شرقیہ میں مسجد سبحان اللہ کو نشانہ بنایا گیا جس میں 13 شہادتیں ہوئیں جن میں 3 سال کی 2 بچیاں بھی شامل ہیں،

 

 

اس کے علاوہ شہدا میں 7 خواتین اور 4 مرد شامل ہیں جبکہ 9 خواتین سمیت 37 شہری زخمی ہوئے۔

 

 

4 1 بھارتی حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تصاویر

مظفر آباد کے قریب مسجد بلال کو بھارتی جارحیت کا نشانہ بنایا گیا جس میں 3 شہری شہید ہوئے جبکہ ایک بچی اور ایک لڑکا زخمی ہوا۔

 

1 3 بھارتی حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تصاویر

کوٹلی میں مسجد عباس کو نشانہ بنایا گیا جس میں 16 سال کی بچی اور 18 سال کا لڑکا شہید ہوا جبکہ ماں اور بیٹی زخمی ہوئے

 

2 2 بھارتی حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تصاویر

مریدکے میں مسجد ام القریٰ کو نشانہ بنایا گیا جس میں 3 شہری شہید اور ایک زخمی ہوا،

3 1 بھارتی حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تصاویر

 

سیالکوٹ میں کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

5 بھارتی حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تصاویر

 

 

جبکہ شکر گڑھ میں بھی بھارتی حملے میں صرف ایک ڈسپنسری کو نقصان ہوا ہے۔

 

ایک تبصرہ چھوڑ دو