بر وقت انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی کا بڑا فیصلہ

بر وقت انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی کا بڑا فیصلہ

بر وقت انتخابات کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کا دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ کر لیا۔

بر وقت انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی کا بڑا فیصلہ
بر وقت انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی کا بڑا فیصلہ

سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) آصف علی زرداری نے بر وقت انتخابات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطوں کے لئے کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں،

سابق صدر کی جانب سے بنائی جانے والی مذاکراتی کمیٹیاں پنجاب، کے پی کے، سندھ اور بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گی۔

آصف زرداری کی جانب سے بنائی گئی کمیٹیاں انتخابات کے برقت انعقاد کے حوالے سے چاروں صوبوں میں دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر لائحہ عمل تیار کریں گیں جس کو تمام جماعتوں کی جانب سے اپنایا جائے گا۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو