kohsar adart

بجلی چوری پکڑی جانے پر لیسکو ٹیم اغوا، ملزمان کا بہیمانہ تشدد

بجلی چوری پکڑی جانے پر لیسکو ٹیم اغوا، ملزمان کا بہیمانہ تشدد
چونیاں میں بجلی چوری پکڑی جانے پر لیسکو ٹیم کو اغوا کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

بجلی چوری پکڑی جانے پر لیسکو ٹیم اغوا، ملزمان کا بہیمانہ تشدد
بجلی چوری پکڑی جانے پر لیسکو ٹیم اغوا، ملزمان کا بہیمانہ تشدد

پولیس کے مطابق چونیاں میں لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ (لیسکو) کی ٹیم کو مسلح افراد نے اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا۔

یہ بھی پڑھیں دولہا شادی سے فرار، دلہن نے ہونے والے سسر سے نکاح کرلیا

 

نواحی علاقے کل موکل میں بجلی چوروں کے ہاتھوں لیسکو ٹیم کوگن پوائنٹ پر اغوا کے

بعد تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں آئی ایم ایف نے بجلی بلوں پر محدود صارفین کو ریلیف دینے کی اجازت دیدی

ایس ڈی او کے مطاق زرعی ٹیوب ویل پر بجلی چوری پکڑی جانے پر ملزمان نے لیسکو ٹیم پر حملہ کیا۔

ملزمان لیسکو ٹیم کو گن پوائنٹ پر اغوا کرکے اپنی حویلی میں لے گئے اور ڈنڈوں

، آہنی راڈز اور مکوں

سے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ ملزمان نے 2 گھنٹے تک لیسکو ٹیم

کو حبس بجا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More