kohsar adart

انجکشن سکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار

انجکشن سکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار

لاہور پولیس نے انجیکشن سے بینائی جانے کے واقعات کے مرکزی ملزم بلال رشید کو گرفتار کرلیا۔

انجکشن سکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار
انجکشن سکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار

لاہور پولیس نے انجکشن سکینڈل کے مرکزی ملزم بلال رشید کو عارف والا سے گرفتار کیا ۔

ماڈل ٹاون میں واقع نجی ہسپتال میں ملزم اویسٹین کی وائل سے انجکشن تیار کرتا تھا۔

ملزم غیر رجسٹرڈ، غیر لائسنس یافتہ انجکشن سپلائی کررہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  12 ربیع الاول کیلئے محلہ سجانے والی مسلمان خواتین پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ

پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس نے عارف والا پولیس کی معاونت سے ملزم کی گرفتاری یقینی بنائی، پنجاب پولیس کے سپیشل آپریشنز ونگ نے ملزم کی گرفتاری کے لیے کاروائیاں کیں،

یہ بھی پڑھیں پنجاب حکومت نے اویسٹن انجکشن پر پابندی لگادی

انجکشن لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سپلائی کیے جاتے تھے ۔

دوسری جانب پنجاب حکومت کا موقف ہے کہ ایک وائل سے 83 خوراکیں نکال کر لاکھوں روپے منافع کمایا جاتا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More