الیکشن کمیشن نے فارم 45،46،48 اور 49 جاری کر دیئے

 

الیکشن کمیشن نے انتخابی فارمز جاری کردیئے۔

‏الیکشن کمیشن نے فارم 45،46،48 اور 49 جاری کئے، ‏الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی و قومی اسمبلی کے حلقوں کے فارمز جاری کئے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ وائز فارمز ویب سائٹ پر جاری کئے گئے۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو