top header add
kohsar adart

اسلام آباد،دوسالہ بچے کے سامنے ماں باپ کا قتل

اسلام آباد(اُمت نیوز)وفاقی دار الحکومت میں دن دیہاڈے مسلح ملزمان نے میاں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا،

اسلام آباد،دوسالہ بچے کے سامنے ماں باپ کا قتل
اسلام آباد،دوسالہ بچے کے سامنے ماں باپ کا قتل

دو سالہ معصوم بچے کے سامنے ماں باپ نے تڑپ ٹرپ کر جان دے دی،
تفصیلات کے مطابق تھانہ سبزی منڈی سیکٹر آئی الیون میں مسلح افراد نے معصوم بچے کے سامنے اس کے ماں اور باپ کوگولیاں مار دیں اور فرار ہو گئے،

دودھ پیتا بچہ مار والدین کی نعشوں کے قریب کھڑا رہا اسلام آباد پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق خاتون کے بھائی اور بھتیجے نے فائرنگ کی ہے،

پولیس ذرائع کا کہنا ہے وجہ عناد پسند کی شادی ہے تاہم اس حوالے سے ترجمان اسلام آباد پولیس

نے بتایا کہ مقتولین کی شناخت ریحانہ سردار اور ظفر اقبال کے نام سے ہوئی ہے
مقتولین کو ذاتی تنازعہ پر ان کے رشتہ داروں نے قتل کیا ہے اور ملزمان کی شناخت ہوچکی ہے

جن کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More