top header add
kohsar adart

اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا،امریکی وزیر خارجہ

اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا: امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یہ واضح ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کر سکتا۔

اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا: امریکی وزیر خارجہ
اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا: امریکی وزیر خارجہ

جاپان میں جی سیون اجلاس میں شرکت کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ابھی یا جنگ کے بعد غزہ سے فلسطینیوں کی زبردستی نقل مکانی نہیں ہونی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات افسوس ناک ہیں: نگراں وزیرِ اعظم

امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ غزہ کو پُرتشدد حملوں کے پلیٹ فارم کے طور پر استعمال نہ کیا جائے،

غزہ کی ناکہ بندی یا محاصرہ کرنے کی کوئی کوشش نہیں ہونی چاہیے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More