top header add
kohsar adart

استاد راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

 

 

پاکستان کے لیجنڈری گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

 

راحت فتح علی خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ ادا کیا اور سوشل میڈیا پر ان کی حرمین شریفین سے مختلف تصاویر وائرل ہیں۔

 

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گلوکار کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران عمرہ کی ادائیگی شرف کی بات ہے۔

 

راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے مقدس مقامات پر ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More