اردو لغت تاریخی اصول پر
تحریر : راشد عباسی

"اردو لغت”
(تاریخی اصول پر)
اردو لغت بورڈ پاکستان
https://udb.gov.pk
قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن، حکومت پاکستان کے تحت اپنی خدمات سر انجام دینے والا یہ ایک تاریخی کام کرنے والا ادارہ ہے۔
اردو لغت بورڈ کے زیر اہتمام تیار کی جانے والی "اردو لغت (تاریخی اصول پر)” بائیس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اگر ایک جلد کی قیمت ہزار روپیہ بھی ہو تو اسے خریدنا ہر صاحب ذوق کے بس میں نہیں۔
لیکن ۔۔۔ خوش قسمتی سے آپ آن لائن اس ذخیرے سے مفت میں مستفید ہو سکتے ہیں
امید ہے کہ تشنگان علم اس خزانے سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔ خصوصا اساتذہ اور صحافی اپنی تحریروں میں استعمال ہونے والے الفاظ کا تلفظ اور معانی ضرور دیکھیں تاکہ غلطی کا امکان معدوم ہو جائے۔
آئیے! میں آپ کو اس لغت کے توسط سے لفظ۔۔۔
نِشَسْتْ
( نِ _ شَسْ _تْ )۔ Ni_shast
کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہوں۔