آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
سابق صدر آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، سربراہ جے یو آئی سے ان کی خوشدامن کے انتقال پر تعزیت کی۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچے،
سابق صدر نے مولانا فضل الرحمان سے سے ان کی خوشدامن کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات جاری ہے،
ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری بھی شریک ہیں۔