
القسام بریگیڈز کا متعدد اسرائیلی کمانڈوز کی ہلاکت کا دعویٰ
القسام بریگیڈز نے متعدد اسرائیلی کمانڈوز کو ہلاک اور زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

القسام بریگیڈز کے مطابق اسرائیلی قیدیوں تک پہنچنے کی اسرائیلی فوجیوں کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے،
حملے میں متعدد اسرائیلی کمانڈو ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپیں،سابق اسرائیلی آرمی چیف کا بیٹا اور میجر مارا گیا
القسام بریگیڈز کے مطابق ہمارے حملے نے اسرائیلی فورسز کو ناکام واپس جانے پر مجبور کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کے حق میں 5 قراردادیں منظور
اس حوالے سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حملے میں گرفتار اسرائیلی فوجی بھی ہلاک ہوا ہے۔