top header add
kohsar adart

گونگا، بہرا بھارتی شہری دریائے ستلج میں بہہ کر قصور پہنچ گیا

گونگا، بہرا بھارتی شہری دریائے ستلج میں بہہ کر قصور پہنچ گیا
دریائے ستلج سیلاب میں بہہ کر انڈیا کی طرف سے گونگا، بہرا شخص پاکستان کے شہر قصور پہنچ گیا۔

گونگا، بہرا بھارتی شہری دریائے ستلج میں بہہ کر قصور پہنچ گیا
گونگا، بہرا بھارتی شہری دریائے ستلج میں بہہ کر قصور پہنچ گیا

رینجرز اہلکاروں نے پولیس کے ذریعے گونگے بہرے شخص کو ایدھی سینٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا

، زیر تحویل شخص نے ہاتھ پر ہندی میں نام لکھوا رکھا ہے اور اشاروں سے ہندو دیوتا ہنومان کا پجاری بتاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں سائفرپرجے آئی ٹی میں عمران سے 2 گھنٹے تفتیش ہوتی رہی

گونگابہرا شخص کسی بھی طریقے سے اپنا نام ، علاقہ لکھنے اور نشان دہی کرنے سے قاصر ہے، اپنوں سے ملنے کے لیے ہاتھ جوڑ کر اشاروں سے مطالبہ کر رہا ہے کہ مجھے میرے گھر پہنچایا جائے۔
ذرائع کے مطابق ایدھی کے ملازمین زیر تحویل شخص کو لاہور سینٹر میں منتقل کر دیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More