
کویت کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی
کویت کے وزیراعظم شیخ احمد نواف الاحمد الصباح کابینہ سمیت مستعفی ہو گئے۔

کویت سٹی سے عرب میڈیا کے مطابق کویتی وزیراعظم نے استعفیٰ نئے امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الصباح کو بدھ کے روز پیش کیا۔
یہ بھی پڑھیں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کیلئے نااہل قرار
عرب میڈیا کے مطابق اس موقع پر امیر کویت نے نئی حکومت کی تشکیل تک کابینہ
کو کام جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔