kohsar adart

کراچی: گلشن اقبال میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق ، بچی زخمی

کراچی: گلشن اقبال میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق ، بچی زخمی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع حاجی لیموں گوٹھ میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور بچی زخمی ہوئی ہے۔

پولیس دھماکے کی نوعیت کا تعین کررہی ہے، رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی ہے۔

پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More