top header add
kohsar adart

کراچی کی سیاح فیملی ایوبیہ کے قریب حادثے کا شکار

کراچی کی سیاح فیملی ایوبیہ کے قریب حادثے کا شکار

کراچی کی سیاح فیملی ایوبیہ کے قریب حادثے کا شکار

ایبٹ آباد (نوید اکرم عباسی)ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام ایوبیہ ریالہ روڈ پر نکر قطبال کے مقام پر ویگو گاڑی اور ٹوٹا ہائی ایس آپس میں ٹکرا کرگہری کھائی میں جاگری مقامی ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں عورتوں بچوں سمیت 11 افراد سوار تھے ۔ جنکا تعلق کراچی سے تھا اور وہ سیر وسیاحت کے لیے کوہ مری ایوبیہ گلیات میں آئے تھے اور پاکستان کے معروف سیاحتی مقام ایوبیہ سے سرکل بکوٹ کے علاقہ بیروٹ خورد کے سیاحتی مقامات دیکھنے جارھے تھے کہ حادثہ کا شکار ہوئے جنکو فوری طور پر مقامی لوگوں نے ریسکیو کیا اور بعد ازاں ایبٹ آباد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیریسکیو میڈیکل ٹیم نے چار افراد کو ریسکیو کر کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری منتقل کیا جا رہا ہے ۔ریسکیو میڈیکل ٹیم باقی معمولی زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More