kohsar adart

چکوال؛ نجی مدرسہ میں زیرتعلیم 14طلبا سے اساتذہ کی مبینہ زیادتی

چکوال میں نجی مدرسہ میں زیر تعلیم طلباسے 2اساتذہ کی مبینہ زیادتی کاواقعہ پیش آیا،صدر پولیس نے مستنیر سلطان ولد نذر محمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

چکوال؛ نجی مدرسہ میں زیرتعلیم 14طلبا سے اساتذہ کی مبینہ زیادتی
چکوال؛ نجی مدرسہ میں زیرتعلیم 14طلبا سے اساتذہ کی مبینہ زیادتی

مدعی کا کہناتھا کہ میرے بیٹے سمیت 14طلباکو ذیشان اور انیس نے زیادتی کا نشانہ بنایا،زیادتی کا نشانہ بننے والے طلباکی عمریں 12اور 14سال بتائی جاتی ہیں،ملزمان چاقو سے ڈراتے اور جسم پر Z کانشان بناتے تھے،ذرائع کاکہنا ہے کہ پولیس نے ملزم انیس کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More