top header add
kohsar adart

چترال،فورسزکاآپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

چترال،فورسزکاآپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

چترال،فورسزکاآپریشن،2 دہشتگرد ہلاک
چترال،فورسزکاآپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 7 اور 8 نومبر کی درمیانی شپ سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر ضلع چترال میں پاک افغان سرحدی علاقہ ارسون میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران دہشتگردوں سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں بچے کھچے دہشتگردوں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے، مقامی افراد کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کی تعریف کی گئی، سیکیورٹی فورسز نے ملک میں دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کا عزم کیا ہوا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More