kohsar adart

پیپلز پارٹی کے امیدوار شیر مغیر ی امیر ترین سیاستدان قرار

الیکشن 2024 کے سب سے امیر ترین امیدوار کے اثاثے اور نام سامنے آ گیاہے جو کہ یقینی طور پر آپ کیلئے باعث حیرت ہو گا

سوشل میڈیا پر شورو غل برپا ہے کہ الیکشن 2024 کے امیر ترین سیاستدانوں میں سب سے پہلے نمبر پر پیپلز پارٹی

 

کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 1 سے امیدوار ہیں جن کا نام ’ شیر محمد مغیری ‘ ہے

 

، ان کے اثاثوں کی مالیت تقریبا 5 ارب سے زائد ہے ۔ان کے درجنوں کمرشل پلاٹس،

 

قیمتی گاڑیاں اور بنگلے کراچی، اسلام آباد اور جیکب آباد میں ہیں۔

 

متحدہ عرب امارات میں کاروباری کمپنیاں، اپارٹمنٹس اور دکانیں بھی موجود ہیں۔

 

شیر محمد مغیری کا نام جعلی اکاؤنٹس میں ای سی ایل پر رکھا گیا تھا۔

نیب اور جے آئی ٹی نے شیر محمد مغیری کو جعلی اکاؤنٹس کیس تحقیقات میں شامل کیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More