kohsar adart

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی

 

8فروری کو ہونے والے الیکشن کے نتیجے میں بننے والی اتحادی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کر دیا۔

شہباز حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت کو آئندہ 15 دنوں کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 77 پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ شہباز شریف نے بطور وزیر اعظم 4 مارچ کو حلف اٹھایا تھا
اور اب اتحادی حکومت کی جانب سے پہلی بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق پہلی بار فیصلہ کیا گیا ہے

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More