top header add
kohsar adart

پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار دوبارہ گنتی پرکامیاب قرار

 

شجاع آباد سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 222 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ایاز احمد بودلہ کامیاب قرار پائے ہیں۔

اس حلقے سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں رانا طاہر شبیر کے 90 ووٹ مسترد ہوئے جبکہ میاں ایاز احمد کے 45 ووٹ مسترد قرار پائے۔

حلقہ پی پی 222 کے 45 پولنگ سٹیشنز ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل آٹھ گھنٹے تک جاری رہا
اور اس دوران ریٹرنگ آفیسر کے دفتر کے باہر تمام وقت سیاسی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود رہی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More