kohsar adart

پشاور، نگران حکومت کی اساتذہ کو مطالبات کے حل کی یقین دہانی

پشاور، نگران حکومت کی اساتذہ کو مطالبات کے حل کی یقین دہانی
خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے احتجاج کرنے والے اساتذہ کے مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔

پشاور، نگران حکومت کی اساتذہ کو مطالبات کے حل کی یقین دہانی
پشاور، نگران حکومت کی اساتذہ کو مطالبات کے حل کی یقین دہانی

اساتذہ سے مذاکرت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات فیروز جمال کاکاخیل نے کہا کہ ہم اساتذہ کی عزت کرتے ہیں، وزیراعلیٰ اور گورنر کی ہدایت پر یہاں آئے اور ان کے مطالبات سنیں، ان کے جو بھی مسائل ہیں ان پر پیر کے دن اجلاس ہوگا۔

فیروز جمال کاکاخیل کا کہنا تھا کہ گرفتار اساتذہ کو رہا کیا جائے گا،

اساتذہ کے خلاف ایف آئی آر بھی واپس لی جائے گی، اساتذہ ریڈ زون میں احتجاج نہیں کریں گے،

پیر کے دن چیف سیکرٹری وطن واپس آئیں گے اور مطالبات حل کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More