top header add
kohsar adart

پختونخوا کا تن ساز مسٹر پاکستان بن گیا

 

لاہور میں ہونے والے ساتویں تن سازی کے مقابلے میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں تن سازوں نے حصہ لیا اور ٹائٹل کے حصول کے لیے خوب جوہر دکھائے۔

پختونخوا کا تن ساز مسٹر پاکستان بن گیا
پختونخوا کا تن ساز مسٹر پاکستان بن گیا

ساتویں مسٹر یحیٰی کلاسک کا ٹائٹل پنجاب کے شاہ زیب نے جیتا،

جبکہ 72ویں مسٹر پاکستان کا ٹائٹل خیبرپختونخوا کے سید محمد نے اپنے نام کیا۔

مسٹر جونیئر کا ٹائٹل بھی کے پی کے کے ہارون رشید کے نام رہا۔

مینز فزیک میں بلوچستان کے سید بلال جبکہ ماسٹر کلاس میں پنجاب کے عثمان بٹ فاتح رہے۔

فاتح تن سازوں میں 15لاکھ کی انعامی رقم تقسیم کی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More