kohsar adart

پاک آسٹریلیا دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پاک آسٹریلیا دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
سیریز بچانے کا چیلنج، پاک آسٹریلیا دوسرا ون ڈے کل ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت ایڈیلیڈ میں موجود ہے، آج بیٹرز نے بھرپور نیٹ پریکٹس کی، باؤلرز نے فزیکل اور فیلڈنگ ٹریننگ میں حصہ لیا۔

تین میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا کہنا ہے ،پہلے ون ڈے میں جیت کے بہت قریب تھے لیکن کامیابی حاصل نہیں کر سکے۔

انہوں نے کہا کہ دوسرے ون ڈے میں غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے، بیٹنگ کے لئے جاتا ہوں تو کوشش ہوتی ہے بہتر پرفارم کروں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More