top header add
kohsar adart

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نیپال کے اسکواڈ کا اعلان

نیپال نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ روہیت پاؤڈل نیپالی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

اسکواڈ میں آصف شیخ، انیل کمار شاہ، کوشل بھرتل، کوشل ملا، دپیندرا سنگھ، للت راج بنشی، کرن کے سی، گلشن جھا، صومپال کامی شامل ہیں۔

پراتیس جی سی، سندیپ جورا، ابیناش بوہارا، ساگر ڈھکال اور کمال سنگھ بھی نیپال کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More