top header add
kohsar adart

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے۔

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم 2 روزہ ٹریننگ پروگرام کےلیے سری لنکا پہنچ گئے۔

سری لنکا میں ٹریننگ پروگرام کے دوران وسیم اکرم 5 سیشنز منعقد کریں گے۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وسیم اکرم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری میں مصروف پلیئرز سے بھی ملیں گے۔

وسیم اکرم سری لنکا پیس اکیڈمی، ہائی پرفارمنس سینٹر اور کلب کوچز کی بھی رہنمائی کریں گے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More