
وہاب ریاض کا پی ایس ایل نہ کھیلنے کا اعلان
چیف سلیکٹر وہاب ریاض پاکستان سپر لیگ سیزن 9 سے دستبردار ہو گئے ۔

چیف سلیکٹر وہاب ریاض نےآسٹریلیاکیخلاف ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کیا
اور پھر کہا کہ میں پی ایس ایل میں حصہ نہیں لوں گا
یہ بھی پڑھیں دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی 18 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان
پی ایس ایل میں کھیلا تو نئی باتیں شروع ہوجائیں گی
اس لیے پی ایس ایل سیزن 9 سے دستبرداری کا اعلان کر تا ہوں ۔