kohsar adart

وزیراعظم کے لئے بلاول بھٹو کے نام کی توثیق کردی

آصف زرداری نے وزیراعظم کےلئے بلاول بھٹو کا نام پیش کردیا، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے بلاول بھٹو کے نام کی توثیق کردی۔

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی سربراہی میں پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا،

ہائبرڈ اجلاس میں تمام اراکین موجود تھے۔

پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں انتخابات پر بات چیت ہوئی اور ملکی صورتحال و انتخابات کے حوالے سے سیاسی رابطوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اراکین نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

آصف زرداری نے وزیراعظم کے لئے بلاول بھٹو کا نام پیش کیا،

اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے بلاول بھٹو کے نام کی توثیق کردی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More