top header add
kohsar adart

ورلڈکپ سیمی فائنل کی4 ٹیموں میں پاکستان بھی ہوگا،وکرانت گپتا

بھارتی سپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے آئی سی سی ورلڈکپ سیمی فائنل کی چار ممکنہ ٹیموں میں پاکستان کو بھی شامل کردیا۔
ورلڈکپ کے حوالے سے ہونے والے ایک شو میں وکرانت گپتا نے فخر زمان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ سے پاکستان کی جیت بڑی جیت ہے جو کہ پاکستان کو بہت خطرناک بناتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ فخر زمان کی اننگز نے سعید انور کی یاد دلا دی، فخر زمان کو 100 کرکے اسے مزید بڑا کرنے کا تجربہ ہے، آج کی صورت حال کو دیکھیں تو میری نظر میں سیمی فائنل کی چوتھی ٹیم پاکستان ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More