top header add
kohsar adart

مولانا مسعود الرحمان عثمانی کی نماز جنازہ ادا

 

گزشتہ روز ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہونے والے مولانا مسعود الرحمان عثمانی کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کر دی گئی ۔
مولانا مسعود عثمانی شہید کی وصیت کے مطابق نماز جنازہ ان کے بھائی خلیل الرحمٰن نے پڑھائی ،

واضح رہے
گزشتہ روز ڈپٹی جنرل سیکرٹری سنی علماء کونسل مولانا مسعود الرحمان عثمانی کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا
پولیس کے مطابق مولانا مسعود الرحمان عثمانی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے

دو موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کی اور فرار ہوگئے، مولانا مسعود الرحمان عثمانی کے ساتھ ان کا ڈرائیور زخمی ہوا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More