top header add
kohsar adart

ملک ڈوب رہا ہے،یہ پی ٹی آئی کو قابو کرنا چاہتے ہیں، شبلی فراز

ملک ڈوب رہا ہے،یہ پی ٹی آئی کو قابو کرنا چاہتے ہیں، شبلی فراز

 

شبلی فراز نے کہا کہ بتایا جائے کہ سارے پنجاب اور اسلام آباد کو کیوں بلاک کیا گیا؟ آپ خیبر پختوںخوا میں جلسہ کریں ہم ساری سہولتیں دیں گے۔

 

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے یہ بھی کہا کہ آپ کو وہیل چیئر پر بٹھایا ہوا ہے، آپ بڑے فیصلے نہیں کر سکتے۔

 

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ جس بل پر شبلی فراز تنقید کررہے ہیں،

 

سینیٹ سے 60 ارکان نے اس بل کو ووٹ دیا، دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جہاں اس جیسے قوانین نہیں، ہم نے انتظامیہ کی صوابدید کو نکیل ڈالی ہے۔

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More