ملک میں لاڈلے بدلتے رہتے ہیں، سراج الحق
ملک میں لاڈلے بدلتے رہتے ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں فرسودہ نظام قائم و دائم ہے، لاڈلے بدلتے رہتے ہیں۔
لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ نعرے بدل بدل کر ایوانوں میں براجمان رہے، ن لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی کی پالیسیوں میں کوئی فرق نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اقتدار پر مسلط رہنے والوں نے جائیدادوں اور کارخانوں میں اضافہ کیا۔