kohsar adart

مسجد نبویؐ کے اعلیٰ سرپرست انتقال کر گئے

مسجد نبویؐ کے اعلیٰ سرپرست انتقال کر گئے
مسجد نبوی ﷺ کی دیکھ بھال کرنے والے بزرگ اور اعلیٰ سرپرست آغا عبدالعلی ادریس شیخ انتقال کر گئے ۔

مسجد نبویؐ کے اعلیٰ سرپرست انتقال کر گئے
مسجد نبویؐ کے اعلیٰ سرپرست انتقال کر گئے

ایک سوشل میڈیا پیج کی جانب سے یہ دل کو افسردہ کر دینے والے اطلاع جاری کی گئی

اور بتایا گیا کہ حجرہ نبویؐ کی طویل عرصے تک خدمت کرنے والی آغاز عبدالعلی کا انتقال ہو گیا

اور سعودی عرب کے وقت کے مطابق بعد نماز مغرب ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More