top header add
kohsar adart

مری، نجی ریسٹورنٹ کی ہٹ دھرمی ،150 روپے والا نان مزید مہنگا

مری، نجی ریسٹورنٹ کی ہٹ دھرمی ،150 روپے والا نان مزید مہنگا

 

150 روپیہ کا نان فروخت کرنے والا نجی ریسٹورنٹ نے نان مزید مہنگا کردیا۔

 


مری میں ایک پیلٹ دال ماش 1310 اور 2 نان 330 روپے میں فروخت ہونے لگے۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے 150 روپیہ کا نان فروخت کرنے پر مقدمہ بھی درج کروایا تھا۔

مقدمے کے بعد اسی ریسٹورینٹ پر وہی نان 165 روپے میں ملنے لگا۔


پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا کہنا ہے کہ روغنی نان، تل والا نان اور کلونجی والا نان، ان سب کی قیمتیں مختلف ہیں،

مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے اب پولیس چالان پیش کرے گی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More