kohsar adart

مری میں گائے اوربچھڑا چوری کرتاملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

بانسرا گلی میں واردات ناکام، اہل علاقہ نے ملزم سنی بنک پولیس کے حوالے کر دیا

مری میں گائے اوربچھڑا چوری کرتاملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

مری کے علاقے بانسرہ گلی میں  ایک گھر سے  گائے اور بچھڑا چوری کرتے ہوتے چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

مری میں گائے اوربچھڑا چوری کرتاملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
مری میں گائے اوربچھڑا چوری کرتاملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

جسے اہلیان علاقہ نے پولیس چوکی سنی بنک کے حوالے کر دیا ۔ملزم کے دیگر دو چور ساتھی رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرارہونے میں کامیاب ہو گئے۔

بابر عباسی کے گھر سے چوری کرتےگرفتار ہونے والے چور نے متعدد دیگر وارداتوں کابھی اعتراف کیا ہے ۔

واضح رہے کہ مری اور گردونواح میں پالتو جانوروں کی چوری کے اس سے قبل بھی کئی واقعات ہوچکے ہیں۔ پولیس  نے ذیر حراست  ملزم سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More