kohsar adart

مری ایکسپریس وے  پرحادثے میں 2 افراد زخمی

  آوائن کے مقام پر شہزور گاڑی نے ایک سوزوکی وین کو ٹکر مار دی۔

مری ایکسپریس وے  آوائن کے مقام پرٹریفک حادثے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔
حادثہ اس وقت پیش آیا جب شہزور گاڑی نے ایک سوزوکی وین کو ٹکر مار دی۔
عینی شاہدین کے مطابق شہزور گاڑی کے ڈرائیور کے سو جانے کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر سوزوکی وین سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی  ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سول ہسپتال مری منتقل کر دیا۔۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More