لندن کی سینٹرل کرمنل کورٹ میں آگ لگ گئی
لندن کی سینٹرل کرمنل کورٹ میں آگ لگ گئی
سینٹرل لندن اولڈ بیلے میں واقع کریمینل کورٹ میں آگ لگ گئی۔
آگ لگنے کے بعد تقریبا 1500 افراد کو عمارت سے بحفاظت نکال لیا گیا۔
آگ لگنے سے قریبی عمارتیں بھی متاثر ہوئی ہیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
آگ بجھانے کے عمل میں 4 فائر انجن اور 25 کے قریب فائر فائٹرز نے حصہ لیا۔
عمارت سے دھواں نکلنے سے پہلے دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔