top header add
kohsar adart

لاہور: اپنے ہی بیٹے سے بدفعلی کرنے والا باپ گرفتار

لاہور: اپنے ہی بیٹے سے بدفعلی کرنے والا باپ گرفتار
لاہور: شمالی چھاؤنی پولیس نے اپنے ہی بیٹے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والا درندہ صفت باپ کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم مدثر اپنے بارہ سالہ بیٹے کو بدفعلی کا نشانہ بناتا تھا، ملزم کی اہلیہ کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مدثر کو گرفتار کر کے کارروائی شروع کردی گئی ہے، متاثرہ بچے کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے۔

ملزم کو مزید تفتیش کے لیے جینڈر کرائم سیل کے حوالے کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More