
لارنس کالج کےپرنسپل کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
پاکستان کی معرف قدیم علمی درسگاہ لارنس کالج گھوڑا گلی میں گیارہ سال سے زاہد عرصہ تک خدمات سر انجام دینے والے پرنسپل کو خوبصورت منفرد و پروقار انداز میں الوداع کیا گیا لارنس کالج پرنسپل بریگیڈئیر ر مجاہد عالم گیارہ سال سے زائد عرصہ تک خدمات سر انجام دینے کے بعد سٹاف اور طلباء و گیلینز نے انکی خوبصورت یادگاریں شیئر کرتے ہوئے رخصت کیا ،الوداعی تقریب میں مری میڈیا، مقامی معزذین،کالج کیں،بریگیڈئیر مجاہد عالم تربیت و تعلیم کے ساتھ سماجی خدمات بھی سر انجام دیتے رہے،ان کے دور میں ملک کے معروف لارنس کالج میں امتحان میں نقل کی ریشو صفر رہی،ریٹارمنٹ پر سات سو سے زائد طلباء، اساتذہ، کالج سٹاف یونین کونسل تریٹ کے سابق ناظم راجہ شوکت ، چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب مری سردار محمد اقبال، صدر اورنگزیب عباسی، صدر مری پریس کلب سدھیر احمد عباسی، عتیق عباسی ، عارف سعید، طفیل عباسی ، سہیل راجپوت، نے الوداعی تقریب میں شرکت کی مقرین کا کہنا تھا کہ بریگیڈئیر مجاہد عالم نے گیارہ سال سے زائد عرصہ تک تربیت و تعلیم پر زور دیا تربیت درست ہو اخلاق اچھے ہوں تو تعلیم حاصل کرنے میں بہت آسانی ملتی ہے۔