kohsar adart

قومی دعائیہ ناشتے میں شرکت کرکے خوشی ہوئی، وزیر خارجہ

اسلام آباد(کوہسار نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ میری والدہ شہید بینظیر بھٹو کو عزت بخشنے پر منتظمین کا مشکور ہوں۔
تفصیلات کےمطابق بلاول بھٹو نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ قومی دعائیہ ناشتے میں شرکت کرکے خوشی ہوئی۔
میری والدہ شہید بینظیر بھٹو کو عزت بخشنے پر منتظمین کا مشکور ہوں۔


 

وزیر خارجہ نے کہا کہ اردن کی ملکہ رانیہ کے ساتھ "بین المذاہب ہم آہنگی کی

ضرورت , ایمان کی طاقت اور اتحاد کی قوت” پر بین الاقوامی ظہرانے میں بات کرنے کا اعزاز حاصل ہوا-

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More