kohsar adart

فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ

فلپائن کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں 6.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 70 کلو میٹر اور مرکز سرنگنی صوبے

سے 100 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔

امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد سونامی الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More