kohsar adart

فضل الرحمان سے برطانوی ناظم الامور رابرٹ ڈکسن کی ملاقات

 

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے افغانستان کیلئے برطانوی ناظم الامور نے ملاقات کی۔

یوکے مشن برائے افغانستان مسٹر رابرٹ ڈکسن نے سربراہ جے یو آئی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان اور افغانستان سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں حالیہ پاک افغان صورتحال بھی زیر غور آئی۔

مولانا فضل الرحمان نے افغانستان کیلئے برطانوی ناظم الامور مسٹر رابٹ ڈکسن کو اپنے دورہ افغانستان سے متعلق بھی آگاہ کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More