kohsar adart

غزہ کی قرارداد پر امریکی مندوب نے غلطی سے ہاتھ اٹھادیا

گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق قرارداد پر رائے شماری کے دوران امریکی مندوب نے غلطی سے حق میں ہاتھ اٹھادیا۔

اس حوالے سے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر وائرل ہونے وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سرخ ملبوس میں

براجمان امریکی مندوب نے قرارداد کے لیے رائے شماری کے شروع ہوتے ہی اس کے حق میں ہاتھ اٹھایا۔

پیچھے ہوئی امریکی عہدیدار نے اس غلطی کو بھانپتے ہی تیزی سے اس کا ہاتھ نیچے کیا۔

اگر امریکی عہدیدار ایسا نہ کرتی تو ووٹ شمار کرلیا جاتا۔

اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے مستقل امریکی مندوب نے ساتھی عہدیدار کا شکاریہ بھی ادا کیا

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More