kohsar adart

غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپیں،سابق اسرائیلی آرمی چیف کا بیٹا اور میجر مارا گیا

غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپوں کے دوران سابق اسرائیلی آرمی چیف گاڈی آئزن کوٹ کا بیٹا گال آئزن کوٹ اور ایک میجر مارا گیا ہے۔

غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپیں،سابق اسرائیلی آرمی چیف کا بیٹا اور میجر مارا گیا
غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپیں،سابق اسرائیلی آرمی چیف کا بیٹا اور میجر مارا گیا

خان یونس میں جھڑپ کے دوران اسرائیلی میجر ہلاک ہوا، حماس کے ہاتھوں مارے گئے

 

فوجی گال آئزن کے والد سابق اسرائیلی آرمی چیف موجودہ کابینہ میں وزیر کے عہدے پر فائز ہیں،

 

غزہ کی پٹی میں زمینی کارروائی کے دوران مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 89 ہو گئی۔

واضح رہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے انسانیت سوز حملوں کا سلسلہ جاری ہے،

 

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 350 سے زائد فلسطینی شہید کر دیے

جبکہ دو ماہ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے تجاوز کر چکی، شہداء میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More