kohsar adart

عوام نے وزیراعظم آزاد کشمیر پر بجلی کے بل پھینک دیے

عوام نے وزیراعظم آزاد کشمیر پر بجلی کے بل پھینک دیے

عوام نے وزیراعظم آزاد کشمیر پر بجلی کے بل پھینک دیے
عوام نے وزیراعظم آزاد کشمیر پر بجلی کے بل پھینک دیے

کوٹلی میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین نے

وزیراعظم کے قافلے پر بجلی کے بلوں کو پھینک دیے اور شدید نعرے بازی ہے۔
وزیر اعظم آزاد کشمیر کا قافلہ سہنسہ سے گزار رہا تھا جہاں عوام نے احتجاج کیا۔
وزیراعظم آزاد کشمیر کو عوام میں جانے پر شدید ردعمل کا سامنا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More