kohsar adart

عام انتخابات،پنجاب میں تعلیمی اداروں میں طویل تعطیلات کا اعلان

عام انتخابات کے دوران پنجاب میں اسکول کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گی۔

عام انتخابات،پنجاب میں تعلیمی اداروں میں طویل تعطیلات کا اعلان

عام انتخابات کے دوران پنجاب میں اسکول کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گی۔

پنجاب کابینہ نے عام انتخابات کے سلسلے میں تمام اسکول کالجز اور یونیورسٹیز 6 فروری سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فیصلے کا اطلاق تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں پر بھی ہو گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More