kohsar adart

شیخ ماہر المعیقلی اس سال یوم عرفہ پر خطبہ حج دیں گے

شیخ ماہر المعیقلی اس سال یوم عرفہ پر خطبہ حج دیں گے
مسجدالحرام کے امام وخطیب شیخ ماہر المعیقلی اس سال یوم عرفہ پر خطبہ حج دیں گے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حرمین انتظامیہ کے تحت دینی امور کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ایوان شاہی نے شیخ ماہر المعیقلی کو یوم عرفہ کا خطبہ دینے کی ذمہ داری تفویض کی ہے۔

سعودی مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ کو 34 مرتبہ خطبہ حج دینے کا اعزاز حاصل ہے۔

گزشتہ سال علما بورڈ کے رکن شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن سعید نےخطبہ حج دیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More