kohsar adart

شہید11 سالہ سیلا کی ایک دن قبل لکھی گئی ڈائری سوشل میڈیا پر وائرل

غزہ کے المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 11 سال کی بچی شہید ہوگئی۔

شہید11 سالہ سیلا کی ایک دن قبل لکھی گئی ڈائری سوشل میڈیا پر وائرل
شہید11 سالہ سیلا کی ایک دن قبل لکھی گئی ڈائری سوشل میڈیا پر وائرل

المغازی مہاجرین کیمپ میں رہنے والی 11 سالہ سیلا نے شہادت سے ایک دن قبل ڈائری لکھی تھی

جس کی کہانی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

سیلا نے لکھا تھا کہ ہم صبح ساڑھے7 بجے اٹھے مگرناشتہ نہیں ملا، دیگربچوں کے ساتھ کھیلاہمیں بہت مزا آیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطا بق سیلا کے ساتھ کھیلنے والےدیگربچے بھی شہید ہوگئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More