top header add
kohsar adart

شوکت عزیز صدیقی چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن تعینات

وفاقی حکومت نے جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کو چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن تعینات کر دیا ہے۔
جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کی عہدے پر تعیناتی 3 سال کی مدت کیلئے کی گئی ہے،

حکومت نے مصباح اللہ خان اور حماد حسین رندھاوا کو این آئی آر سی میں بطورممبر تعینات کیا ہے۔

تمام تعیناتیاں وفاقی کابینہ کی منظوری سے عمل میں لائی گئی ہیں، جن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More