شاہدخاقان عباسی کا ن لیگ چھوڑنےکا فیصلہ
سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے ن لیگ چھوڑنےکا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی ن لیگ چھوڑنےکا باقاعدہ اعلان چند روز میں پریس کانفرنس میں کریں گے،
حلقے کے لوگوں سے مشاورت کے بعد شاہد خاقان نے ن لیگ کوچھوڑنے کا فیصلہ کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ الیکشن سے قبل اپنی پوزیشن واضح کرنا چاہتا ہوں،
اگر ن لیگ نے کسی ورکرکوٹکٹ دی تو حمایت کروں گالیکن اسکا علاوہ سپورٹ نہیں ہوگی،
شاہد خاقان کا کہنا تھا کہ کسی اورجماعت میں نہیں جاؤں گا
الیکشن کےبعد نئی جماعت بنا سکتا ہوں۔